05-Mar-2022 لیکھنی کی کہانی -
احساس ۔۔۔۔
۔مجھے احساس نہیں ہوتا ۔۔۔
اس کے حساب سے مجھے ۔
کسی سے پیار نہیں ہوتا ۔
انسوں نہیں بہتے ۔۔
لفظ میرے ۔۔۔
کسی کے دُکھ نہیں سہتے ۔۔
اقرار نہیں ہوتا ۔۔
اس کی پرواہ سے اس کی محبت سے ۔
مجھے اس سے پیار نہیں ہوتا ۔۔
Muntaha siraj✍️✍️